اے آئی براؤزرز سے مقابلے کیلئے گوگل کروم میں اہم…
اوپن اے آئی اور دیگر کمپنیوں کے اے آئی براؤزرز سے مقابلے کیلئےگوگل کا کہنا ہے کہ کروم میں نئی اپ ڈیٹس کے عمل کو تیز رفتار کیا جا رہا ہے۔
گوگل نے بتایا کہ کروم کے نئے ورژن کو 2 ہفتوں میں جاری کیا جائے گا،اس عمل کا آغاز ستمبر 2026 سے…