براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

9 مئی؛ بشری بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 11 مقدمات…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کے خلاف درج کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی۔ ہائی کورٹ میں بشری بی بی پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالتی حکم پر جواب جمع کرواتے ہوئے بتایا کہ…

جی ایچ کیو کے باہر احتجاج کی کال میں نے دی، ادارہ…

تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ایک بار پھرجی ایچ کیو کے باہرپر احتجاج کی کال دینے کی تصدیق کردی۔اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے  عمران خان  نے کہا کہ جی ایچ کیو کے باہر احتجاج کی کال  کی…

گوادرمیں پرتشدد مظاہرین کے حملے میں ، ایک جوان…

گوادر میں سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پرحملہ نام ’نام نہاد بلوچ راجی موچی‘ کے آڑ میں کیا گیا۔حملے میں 30 سالہ سپاہی شبیر بلوچ نے جام شہادت نوش کیا اور پرتشدد مظاہرین کے بلااشتعال حملوں میں ایک افسر سمیت 16 فوجی…

کالعدم ٹی ٹی پی  کمانڈر نور ولی محسود کے خلاف…

کالعدم تحریک طالبان کے  کمانڈر  نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے خلاف خفیہ کال  پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ریکارڈ کی گئی خفیہ کال میں نور ولی محسود   پاکستان میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی  اور ان کو عملی جامہ پہننانے کے لئے…

معیشت میں بہتری ، فچ نے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی…

فچ ریٹنگ ایجنسی نے تقریباً 7 ماہ بعد پاکستان کیلئے کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کر دیا، پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کرتے ہوئے ریٹنگ ٹرپل سی سے بڑھا کر ٹرپل سی پلس کردی۔ آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کی…

مانیٹری پالیسی:سٹیٹ بینک کا شرح سود میں ایک فیصد…

گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد نےشرح سود میں کمی کا اعلان کیا انہوں نے کہا کہ شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا گیا اور شرح سود میں ایک فیصد کم کردی ،شرح سود 100 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد 19.5 فیصد پر آگئی۔ گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ…

چیف جسٹس پاکستان کو قتل کی دھمکی :تحریک لبیک کے…

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکیاں دینے پر تحریک لبیک کے نائب امیر  کو گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق  ظہیر الحسن شاہ  اوکاڑہ میں نامعلوم مقام پر چھپے ہوئے تھے ۔چیف جسٹس  قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکی دینے  پر…

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ریاست قتل کے فتوے برداشت نہیں کرے گی۔ چیف…

پارلیمنٹیرینز کو مفت بجلی کا معاملہ،وزارت توانائی…

وزارت توانائی کی جانب سے پارلیمنٹیرینز کو مفت یونٹ ملنے کی تردید نہ کرنے پر حکومتی اوراپوزیشن ارکان نے وزارت کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی۔ ارکان قومی اسمبلی نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے رابطہ کیا اور شکوہ کیا…

ضلع کرم : جھڑپوں میں ہلاکتیں 35 ہوگئیں ،دونوں…

ضلع کرم کے دو قبائل میں 5 روز سے جاری جھڑپوں میں جاں بحق ہونےوالے افراد کی تعداد 35 ہوگئی جبکہ 175 سے زائد افراد زخمی ہیں ۔جبکہ دونوں قبائل کے عمائدین جھڑپیں روکنے پر رضامند ہوگئے ہیں ۔ڈپٹی کمشنرجاوید اللہ محسود کے مطابق…