عمران خان کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں…
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا یے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔
کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 40 سال سے…