براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

کالعدم ٹی ٹی پی  کمانڈر نور ولی محسود کے خلاف…

کالعدم تحریک طالبان کے  کمانڈر  نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے خلاف خفیہ کال  پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ریکارڈ کی گئی خفیہ کال میں نور ولی محسود   پاکستان میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی  اور ان کو عملی جامہ پہننانے کے لئے

معیشت میں بہتری ، فچ نے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی…

فچ ریٹنگ ایجنسی نے تقریباً 7 ماہ بعد پاکستان کیلئے کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کر دیا، پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کرتے ہوئے ریٹنگ ٹرپل سی سے بڑھا کر ٹرپل سی پلس کردی۔ آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کی

مانیٹری پالیسی:سٹیٹ بینک کا شرح سود میں ایک فیصد…

گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد نےشرح سود میں کمی کا اعلان کیا انہوں نے کہا کہ شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا گیا اور شرح سود میں ایک فیصد کم کردی ،شرح سود 100 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد 19.5 فیصد پر آگئی۔ گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ

چیف جسٹس پاکستان کو قتل کی دھمکی :تحریک لبیک کے…

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکیاں دینے پر تحریک لبیک کے نائب امیر  کو گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق  ظہیر الحسن شاہ  اوکاڑہ میں نامعلوم مقام پر چھپے ہوئے تھے ۔چیف جسٹس  قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکی دینے  پر…

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ریاست قتل کے فتوے برداشت نہیں کرے گی۔ چیف…

پارلیمنٹیرینز کو مفت بجلی کا معاملہ،وزارت توانائی…

وزارت توانائی کی جانب سے پارلیمنٹیرینز کو مفت یونٹ ملنے کی تردید نہ کرنے پر حکومتی اوراپوزیشن ارکان نے وزارت کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی۔ ارکان قومی اسمبلی نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے رابطہ کیا اور شکوہ کیا

ضلع کرم : جھڑپوں میں ہلاکتیں 35 ہوگئیں ،دونوں…

ضلع کرم کے دو قبائل میں 5 روز سے جاری جھڑپوں میں جاں بحق ہونےوالے افراد کی تعداد 35 ہوگئی جبکہ 175 سے زائد افراد زخمی ہیں ۔جبکہ دونوں قبائل کے عمائدین جھڑپیں روکنے پر رضامند ہوگئے ہیں ۔ڈپٹی کمشنرجاوید اللہ محسود کے مطابق

مذاکرات کا پہلا دور مکمل ،حکومت کا گرفتار   افراد…

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا،حکومت اور جماعت اسلامی کی ٹیموں کے درمیان کمشنر ہاؤس راولپنڈی میں مذاکرات ہوئے۔حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی قیادت وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کی اور کمیٹی میں امیر مقام، ڈاکٹر طارق

مستند ڈیٹا ہونے سے حق اصل حقدار کو ہی ملے گا، مریم…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز کو سوشیو اکنامک رجسٹری کی مانیٹرنگ کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔ سوشیو اکنامک رجسٹری کے تحت صوبے بھر میں گھروں کو شمار کیا جائے گا اور اس پراجیکٹ میں ہر گھرانے کا معاشی اسٹیٹس بھی

ویمنز ایشیا کپ، بھارت کو شکست پہلی مرتبہ ٹائٹل…

سری لنکا میں جاری ویمنز ایشیا کپ کے نویں ایڈیشن میں میزبان سری لنکا نے کامیابی حاصل کر لی۔ فائنل میں دفاعی چیمپیئن بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت ویمن کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور