براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

اپیکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم آج کوئٹہ جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر بلوچستان پہنچیں گے، جہاں وہ اپیکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان، اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی…

پارلیمنٹ میں تعاون ، جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے…

جے یو آئی ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کی مکمل حمایت کے لئے بڑا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جے یو آئی نے مبینہ طور پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پی ٹی آئی کی حمایت کیلئے پی ٹی آئی…

بلوچستان میں ایک خود کش حملہ وکالت کی طالبہ ماہل…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 26 اگست کو ہونے والے دہشت گرد حملوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بی بی سی اردو نے انکشاف کیا ہے کہ خود کش بمباروں میں سے ایک تربت یونیورسٹی میں وکالت کی طالبہ ماہل بلوچ بھی تھیں۔ اسی نام کی ایک خاتون کو…

گونر سندھ کا پاکستان میں دہشتگردی میں بھارت کے…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ دہشتگردی کے تمام تانے بانے بھارت سے جڑتے ہیں،’’را‘‘ نہیں چاہتی پاکستان میں سی پیک منصوبہ مکمل ہو، پوری قوم کو آنکھیں کھولنا ہوں گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہاکہ…

پی ٹی آئی تقسیم کا شکار، اقتدار میں آنے کیلئے…

مسلم لیگ ن رہنما طلال چودھری کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) دھڑے بندی کا شکار ہوچکی اور اقتدار میں آنے کیلئے این آر اومانگ رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن رہنما طلال چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی الگ الگ…

کارسازحادثہ: ملزمہ نتاشا کی میڈیکل رپورٹ خفیہ…

کراچی میں کارساز روڈ حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش کی میڈیکل رپورٹ تفتیشی حکام کو موصول ہوگئی ہے۔ پولیس افسران نے میڈیکل رپورٹ کو خفیہ رکھ کر عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیکل افسر اور ڈاکٹرز رپورٹ کا مکمل…

تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئیں گے: کوآرڈینیٹر…

وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، ریٹیلیرز کو ہر صورت ٹیکس نیٹ میں آنا پڑے گا۔ اضافی ٹیکس اور بجلی کے بلوں کے خلاف ملک بھر کے تاجروں کی جانب سے آج…

تربت نیول بیس پر حملے کی جھوٹی خبریں،بھارتی…

تربت نیول بیس پر دہشتگردوں کے حملے  کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔تربت نیول بیس پر حملے کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ذرائع کےمطابق ایک روز قبل بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشتگردی کے…

پنجاب ، بلوچستان موسلا دھار بارشیں، 4 بچوں سمیت 8…

مون سون کے طاقتور سسٹم کے تحت پنجاب میں شدید بارشیں ہورہی ہیں جس دوران مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ محکمہ موسمیات نے صوبے میں 36 سے 48گھنٹوں میں مزید موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ادھر ملتان میں منگل کو…

خیبرپختونخوا میں سالانہ 2 ارب روپے سے زیادہ کی گیس…

خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی گیس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جنرل مینیجر سوئی ناردرن گیس وقاص شنواری کے مطابق صوبے کے جنوبی اضلاع میں سالانہ 2 ارب روپے سے زیادہ کی گیس چوری ہورہی ہے۔ وقاص شنواری کا کہنا تھا کہ زیادہ گیس چوری ضلع…