توشہ خانہ ریفرنس2میں22 گواہوں کے نام منظر عام پر…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آ گئی، جس میں 22 گواہوں کے نام شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق گواہان میں بنیامین سیکشن آفیسر توشہ خانہ کیبنٹ ڈویژن کا نام سرِ فہرست ہے جبکہ…