خیبر پختونخوا حکومت میں اختلافات، سابق وزیر شکیل…
خیبر پختونخوا حکومت میں اختلافات کے معاملے میں سابق صوبائی وزیر شکیل خان تنہا رہ گئے۔
ذرائع کے مطابق شکیل خان کے قریبی صوبائی وزراءفیصل ترکئی اور ظاہرشاہ طور ونے بھی ان کا ساتھ نہیں دیا، 94 اراکین اسمبلی میں سے 92 نے وزیراعلیٰ علی امین…