براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

ریاستی اداروں کو فون ٹیپ کرنے سے روکنے کا حکم معطل

سپریم کورٹ نے ریاستی اداروں کو شہریوں کے فون ٹیپ کرنے سے روکنے کاحکم معطل کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کواختیارات سے تجاوز قراردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم…

جنرل فیض حمید اور ثاقب نثار کے درمیان رابطوں کا…

پاکستانی روزنامے جنگ اخبار کی ویب رپورٹ میں سینئر صحافی انصار عباسی کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی ایس آئی کے زیر حراست سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید اور سابق چیف جسٹس پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں تھے۔ باخبر ذرائع کا…

بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ، 8 افراد جاں بحق

گھوٹکی کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر ٹریفک کے خوفناک حادثے میں 8 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے پر ڈرنگ ملوک والی کے قریب مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق…

گیس کی قیمتیں ماہانہ یا سہ ماہی بنیاد پر طے کرنے…

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ توانائی کی حفاظت اور اقتصادی ترقی کیلئے پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل حل کرنے کیلئے ایکشن پلان مرتب کیے جائیں۔ نائب وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار پیٹرولیم سیکٹر کی ای اینڈ پی کمپنیوں کو درپیش مسائل…

وزارت ہاؤسنگ کا اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی کا…

وزارت ہاؤسنگ نے اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت ہاسنگ اینڈ ورکس نے رول پندرہ ٹو بی کو ختم کرنے کی سمری تیار کرلی ہے۔ اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی سے سرکاری گھر اب والد سے بیٹے یا بیٹی کے نام ٹرانسفر نہیں ہوگا۔ آئندہ…

فیض حمید کے معاملے کا ڈر ہوتا تو جوڈیشل کمیشن…

بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے فیض حمید کی گرفتاری سے خوف نہیں، اگر ڈر ہوتا تو اس معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا نہ کہتا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا…

افغان حکومت کی پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان…

افغان حکومت نے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں…

خود انحصار ی منصوبہ: 7رکنی کمیٹی تشکیل،اسحاق ڈار…

ملک میں خود انحصاری پر مبنی معاشی ترقی کے منصوبے کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دی گئی اور ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو 7 رکنی کمیٹی کا چیئرمین…

ارشدندیم پر انعامات کی بارش جاری ،گورنر پنجاب کا…

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم پر انعامات کی بارش جاری ، گورنر پنجاب نے بھی بڑا تحفہ دیدیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں سردار سلیم حیدر کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، گورنر ہاؤس پہنچنے پر گولڈ میڈلسٹ کا شاندار…

بھارت کی آبی دہشت گردی، پاکستان میں ہزاروں دیہات…

بھارت نے بنا خبردار کیے دریائے راوی اور دریائے چناب میں پانی چھوڑدیا، جس سے پاکستان میں ہزاروں دیہات اور لاکھوں ایکڑ رقبہ زیرِ آب آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کبھی آزاد کشمیر میں دراندازی کرتا ہے تو کبھی دہشت گردوں کی پشت پناہی میں…