برطانوی وزیراعظم کامشروط طور پر فلسطینی ریاست کو…
برطانوی وزیر اعظم کئیر اسٹارمر نے مشروط طورپر فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کیئراسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ ستمبر میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرے گا۔
برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…