سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کا ناراض رہنماؤں کیخلاف ن…
خیبرپختونخوا کے سینیٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نےکاغذات واپس نہ لینے والے ناراض رہنماؤں کے خلاف ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی سے مل کر الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔
سینیٹ کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار طلحہ محمود…