وفاقی حکومت کا 3 مراحل میں 24 سرکاری اداروں کی…
وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد العلیم خان نے اس حوالے سے قومی اسمبلی میں تفصیلات جمع کرا دی ہیں، جن میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں ایک سال کے اندر 10 اداروں کو نجی شعبے کے حوالے کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر نجکاری نے بتایا کہ دوسرے مرحلے میں…