براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

ٹرمپ اور کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ، ری پبلکنز…

امریکی صدر کے انتخاب کیلئے متعدد ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بعض ریاستوں میں ابھی بھی ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ پانسہ پلٹنے والی ریاستوں میں سے ایک ریاست شمالی کیرولائنا،…

امریکہ میں صدارتی انتخابات:کمیلا ہارس اور ٹرمپ میں…

واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ امریکا میں 6 مختلف ٹائم زون کے باعث مختلف امریکی ریاستوں میں پولنگ کا آغاز…

جوڈیشل کمیشن اجلاس : سات رکنی آئینی بینچ قائم ،…

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس ہوا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیف جسٹس پاکستان بننے کے بعد جوڈیشل کمیشن کا یہ پہلا اجلاس تھا جس میں جسٹس امین الدین خان…

قومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا…

قومی اسمبلی نے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنےکابل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952 قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ پاکستان نیوی ترمیمی بل اور تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کا بل بھی ایوان میں پیش…

آئندہ اس عدالت میں نہیں آؤں گی،بشریٰ بی بی…

آئندہ  اس عدالت میں پیش نہیں ہوں گی ،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں بیان دیتے ہوئے روپڑی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر ہوئی جس…

حکومتی کوششوں سے ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی کوششوں سے حالیہ دنوں میں ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوئی ہے اور اس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے۔ لاہورمیں وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کےکاروباری وفد نے ملاقات کی۔ زبیرعیسیٰ کی سربراہی…

سموگ کے باعث لاہور کے پرائمری سکول ایک ہفتے کیلئے…

لاہور:سموگ کی ابتر صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور کے سرکاری اور نجی پرائمری سکول ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے لاہو رمیں پریس کانفرنس کرتے…

باغوں کے شہر میں سموگ کا راج برقرار، لاہور آج بھی…

لاہور: باغوں کے شہر میں سموگ کا راج برقرار ہے، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی اوسط شرح خطرناک حد بھی پار کر گئی جس سے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 1173 تک پہنچ گیا۔ لاہور کے علاقے…

عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا پولیس مقابلے کے…

اٹک: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار حسین پنجوتھا کو پولیس مقابلے کے بعد اٹک سے بحفاظت بازیات کرالیا گیا۔ ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل نے انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکا تو ملزمان نے…

ٹیکس اہداف میں ناکامی: آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا…

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹیکس اہداف میں ناکامی پر شارٹ فال پورا کرنے کے لئے منی بجٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورچوئل بات چیت کے دوران…