حمزہ حبیب نے ثاقب چدھڑ پر مبینہ قتل کی سازش کا…

لاہور: اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر حمزہ حبیب کی جانب سے جان سے مارنے کے لیے مبینہ طور پر شوٹرز کا انتظام کیے جانے کے الزام پر مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ نے ردعمل دیتے ہوئے الزامات کو مسترد کردیا۔ثاقب چدھڑ نے انسٹاگرام اسٹوری…

نورا فتحی کا طیارے پر تبصرہ مہنگا پڑ گیا، 3 کروڑ…

ویب ڈیسک:بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی کو ایک چارٹرڈ پرواز سے متعلق سوشل میڈیا پر کیا گیا تبصرہ مہنگا پڑ گیا، مراکشی نژاد کینیڈین اداکارہ کے خلاف ایوی ایشن کمپنی نے 3 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے اور ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔کیس کی سماعت گاندھی…

امریکی ٹیرف دھمکی بھی روس کو نہ روک سکی، بھارت کو…

ویب ڈیسک: روس نے امریکی ٹیرف اور ممکنہ ثانوی پابندیوں کی دھمکی کے باوجود بھارت کو روسی تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔روسی سفیر برائے بھارت ڈینس علیپوف نے کہا ہے کہ ماسکو بھارت کو اس کی توانائی کی ضروریات کے مطابق ’’جتنا تیل…

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت،…

اسلام آباد:پاکستان نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں حوثی ملیشیا کی جانب سے شہری اور اقتصادی اہداف پر کیے گئے حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ…

ہیری اور میگھن کی موجودگی شاہی خاندان کی نمائندگی…

لندن: برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس سوم نے واضح کر دیا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل شاہی خاندان کے غیر فعال ارکان ہی رہیں گے اور برطانیہ واپسی کے باوجود شاہی فرائض انجام نہیں دیں گے۔رپورٹ کے مطابق شاہی محل کی جانب سے اعلیٰ…

ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک…

تہران: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے نئے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی پر ذمہ دارانہ ردِعمل دینا…

اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کی تیاری، نئے…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کی صورت میں مقامی سطح پر نیا ٹیکس عائد کرنے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کے تحت پانچویں جائزے کے مذاکرات رواں ماہ شروع…

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرائے بڑھانے کا اعلان، دوبارہ…

کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 5 فیصد کرائے بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے مقررہ مدت میں مطالبات پر مؤثر پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے وفاقی…

ایران جنگ جیتتے ہی تیل سستا ہوجائے گا، ٹرمپ نے بڑی…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کی فتح کے بعد تیل اور پٹرول کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئے گی۔ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا کہ جنگ جیتنے کے بعد تیل کی قیمتیں…

تخملنگا صحت اور عمر بڑھنے کے اثرات کو کم کرتے…

ویب ڈیسک:تخمِ بالنگا کو اس کے غذائی اور طبی خواص کے باعث صحت کے لیے مفید بیج قرار دیا جاتا ہے، تاہم پاکستان میں اسے زیادہ تر مشروبات اور فالودے کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔تخمِ بالنگا کے حوالے سے دستیاب معلومات کے مطابق ماضی میں ان…