جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے
جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج انجری کے باعث پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔
انجری کی وجہ سے کیشو مہاراج پاکستان کے خلاف آخری دو ون ڈے میچز میں جنوبی افریقی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں : بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
کیشو مہا راج کا ری ہیب پروگرام ڈربن شروع کیا جائے گا، کرکٹ جنوبی افریقہ نے کیشو مہا راج کی جگہ بیورن فورچون کو اسکواڈمیں شامل کر لیا ہے۔
پاکستان ایک روزہ میچ پاکستان نے جیت رکھا ہے، آج دونوں ٹیمیں دوسرے ون ڈے میں آمنے سامنے ہوں گی۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں