وینزویلا کے فرار اپویشن لیڈر کیلیے سخاروف ایوارڈ
یورپی پارلیمنٹ نے سخاروف انعام برائے آزادی فکر و خیال وینزویلا کی حزب اختلاف کے رہنماؤں ماریا کورینا ماچاڈو اور ایڈمنڈو گونزالیز کو دے دیا ۔ دونوں کو وینزویلا کے عوام کی نمائندگی کرنے والے افراد قرار دیا گیا جو آزادی اور جمہوریت کی بحالی…