براؤزنگ ٹیگ

پی ٹی آئی احتجاج

کے پی حکومت کا احتجاج کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں…

پشاور: خیبرپختونخوا کی حکومت نے اس بار بھی احتجاج کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرہائر ایجوکیشن کے پی مینا خان نے جیونیوز سے گفتگو میں بتایا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج…

پی ٹی آئی احتجاج ، انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی…

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبرسے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزرات داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں…

پی ٹی آئی احتجاج ، وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران…

پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے پیش نظر وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ چھٹی پر گئے اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا ہے، تمام ایس ایچ اوز کو نفری فراہمی کی لسٹیں بھی مرتب کر لی گئیں۔ ذرائع وزارت…

عمران نے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کی…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی…

جعلی خبر احتجاج کو نقصان پہنچانے کی کوشش ،حکومت سے…

احتجاج کے حوالے سے حکومت سے رابطہ کرنے کی خبروں پر تحریک انصاف کا ردعمل آ گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان کوئی رابطہ ہے اور نہ ہو سکتا ہے۔ شیخ وقاص…

مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد سے واپس نہیں…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ہے ، اس بار مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ علیمہ خان نے احتجاج…

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال…

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد مارچ کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے تاہم انہوں نے…

پی ٹی آئی نے 8 نومبر کو پشاور میں شیڈول جلسہ…

پی ٹی آئی نے 8 نومبر کو پشاور میں شیڈول جلسہ منسوخ کر دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے 10 نومبر کے بعد صوابی میں ٹینٹ ویلیج آباد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹینٹ ویلیج میں خیبرپختونخوا سے لاکھوں پی ٹی آئی ورکرز آئیں گے،…

غیر معمولی احتجاج کو روکنے کے انتظامات بھی…

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے غیر معمولی احتجاج کا پروگرام بنایا ہے تو اُسے روکنے کیلئے ہمارے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے۔ ایک نجی ٹی وی چینل پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 3 لاکھ…

ن لیگ کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں صنم جاوید…

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف 9 مئی کو مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے…