پی ٹی آئی کی ملک دشمنی بے نقاب ، احتجاج کی…
تحریک انصاف نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے مدد مانگ لی۔خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہم جے شنکر کو دعوت دیں گے ہمارے احتجاج میں شرکت کریں اور ہمارے لوگوں سے خطاب کریں، دیکھیں…