پی ٹی آئی احتجاج، پنڈی اسلام آباد کو 33 مقامات…
راولپنڈی اور اسلام آباد کو33 مقامات سے بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں میں داخل ہونے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔…