کل تحریک انصاف کی ایک اور 9 مئی کی بغاوت ناکام…
لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کل تحریک انصاف کی ایک اور 9 مئی کی بغاوت ناکام بنا دی گئی۔
اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی بہترین سٹریٹجی سے بلوائیوں کی بغاوت ناکام بنائی گئی،…