اسحاق ڈار سے ترکیہ کی نامزد سفیر آمنہ بلوچ کی…
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترکیہ کے لیے پاکستان کی نامزد سفیر آمنہ بلوچ نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان قریبی، دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دفتر خارجہ…