سعودی سول تنصیبات پر حملے علاقائی امن کیلیے…
اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کے ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں ڈرون حملوں کے ذریعے ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بنیادی شہری ڈھانچے کو نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت اقدام ہے۔ حملوں کے…