ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی اے آئی سے بنی ’ساؤتھ…
ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی ساؤتھ انڈین انداز میں شادی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، تاہم یہ شادی حقیقت میں نہیں ہوئی بلکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔46 سیکنڈ دورانیے کی اس ویڈیو میں…