وزیرداخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ دورہ…