موبائلوں کے جن’’ نوکیا‘‘ کی واپسی ،بٹنوں والافور…
ملٹی نیشنل کمپنی ایچ ایم ڈی نے نوکیا کے ماضی کے مقبول فون 110 کو دوبارہ نئے فیچرز کے ساتھ پیش کیا ہے۔
کمپنی نے نوکیا 110 کو فور جی سپورٹ کے ساتھ پیش کیا ہے،کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون میں طاقتور بیٹری دی گئی ہے جس سے صارفین 8 گھنٹے تک مسلسل…