قومی بچت اسکیموں کے منافع کی شرح میں کمی
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس اور بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح میں کمی کردی ہے، جس کے بعد ستمبر 2026ء کے لیے نئے منافع ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔نئے ریٹس کے مطابق ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس کی مدت 10 سال…