مسٹر فیصو کا مدینہ منورہ میں نکاح، شادی کی تصاویر…
بھارتی سوشل میڈیا اسٹار اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر فیصل شیخ، جو ’مسٹر فیصو‘ کے نام سے مشہور ہیں، نے مدینہ منورہ میں نکاح کرکے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔ ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آتے ہی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن…