گندم، سیب اور گاجروں کی غذائیت میں 50 فیصد تک کمی…
ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گندم، سیب اور گاجروں سمیت متعدد غذاؤں میں غذائی اجزا کی مقدار 1960 کی دہائی کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہو چکی ہے۔ محققین کے مطابق مٹی کے معیار میں گراوٹ کو پھلوں، سبزیوں اور دیگر فصلوں میں غذائیت…