براؤزنگ ٹیگ

عمران خان

ستارے حرکت میں آگئے، عمران خان جلد رہا ہوں گے:…

پشاور: رہنما تحریک انصاف و سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ستارے حرکت میں آگئے ہیں، تبدیلی آنیوالی ہے، عمران خان جلد رہا ہوں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر مملکت…

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی پراڈکٹ تھا اب امریکی مدد…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کا پراڈکٹ تھا اور اب وہ امریکا کے کاندھوں پر بیٹھ کر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں، اگر کوئی بیرونی ہاتھ پی ٹی آئی کی مدد کو آیا تو پاکستان اپنی حفاظت کرے گا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے…

سول نافرمانی تحریک، عمران کل فیصلہ کریں گے: شیخ…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے اعلان کر دہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ ابھی تبدیل نہیں کیا گیا، اس حوالے سے اعلان اب بھی برقرار ہے، حتمی فیصلہ عمران خان کل کریں گے۔ پی ٹی آئی…

9 مئی،ماسٹرمائنڈ عمران خان کو کیفر کردار تک…

وفاقی وزیر عطا تارڑ نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کا منصوبہ ساز بانی پی ٹی آئی تھے، سانحے کے ماسٹر مائنڈ کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، 9 مئی کے سارے افراد جب انتقام تک پہنچے تو جشن منائیں گے۔ وفاقی وزیرعطا تارڑ کا…

عمران خان کی درخواست پر عدالت کا بڑا فیصلہ، ویڈیو…

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا، عدالت نے محکمہ داخلہ کے ویڈیو لنک پرعدالت پیشی کے نوٹیفکیشن کو غیرقانونی قرار دے دیا۔…

سول نافرمانی کی کال کس کے مشورے پر مؤخر کی گئی؟

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کیے جانے سے متعلق وضاحت پیش کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ حکومت…

فواد چوہدری کا عمران خان کوفوج کیساتھ کشیدگی کم…

اسلام آباد : جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ فوج اور اس کی اعلیٰ قیادت معاملے میں درجہ حرارت میں کمی لائیں۔ فواد چوہدری نے پیر کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی، اپنی اس ملاقات کے حوالے…

شہباز شریف کا عمران کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ، بانی…

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانے کے دعوے میں عمران خان کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو منگل کے…

ممکن ہے عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہو،رانا ثناء کا…

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے عندیہ دیا کہ ممکن ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہو ، سیاسی ڈائیلاگ ہونے چاہئیں کیونکہ سیاسی مسائل کے حل کا ڈائیلاگ کے علاوہ کوئی طریقہ نہیں۔ رانا ثناء اللہ نے ایک انٹرویو…

توشہ خانہ 2 کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…

توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم کر دی گئی۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر…