براؤزنگ ٹیگ

عمران خان

ویڈیو بیان: بشریٰ بی بی کیخلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے…

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے خلاف پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ جمال خان میں…

توشہ خانہ ٹو کیس، عدالت نے عمران خان کی رہائی کی…

توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کی۔ عدالتی روبکار میں لکھا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ضمانت…

جیل میں عمران خان کا سیل تھانہ نیو ٹائون قرار ،…

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سیل کو تھانہ ڈکلیئر کرکے پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے سیل سرکل 4 کو تھانہ نیو ٹاؤن قرار دے دیا گیا ہے، سرکل 4 کو تھانہ قرار دینے کے احکامات…

عمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہونگے، 24…

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ احتجاج کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات نہیں ہو رہے، عمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا…

پیشکش کی گئی احتجاج ملتوی کریں سب ٹھیک ہوجائےگا:…

بانی تحریک انصاف وزیرعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے یہ  آفر کی گئی کہ اگر آپ احتجاج ملتوی  کر دیں تو سب ٹھیک ہو سکتا ہے ۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا…

انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران کا 5 روزہ جسمانی…

انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی مقدمے میں ڈسچارج…

حکومت اور پی ٹی آئی میں دو ملاقاتیں ہو چکیں ،…

اسلام آباد : حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد دو ملاقاتیں ہو چکی ہیں اور ان ملاقاتوں کا مقصد باضابطہ مذاکرات شروع کرنے کے امکانات پر غور کرنا ہے۔ دونوں فریقوں کے درمیان حالیہ رابطے کے بعد یہ ملاقاتیں ہوئی ہیں، ان…

عمران خان کی رہائی ،راولپنڈی میں درج مقدمات رکاوٹ…

بانی پاکستان تحریک انصاف  عمران خان کی رہائی میں گزشتہ ماہ راولپنڈی میں درج ہونے والے مقدمات رکاوٹ بن گئے۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ضمانت پر رہائی کے حکم کے باوجود جیل سے باہر نہیں آسکیں گے، گزشتہ ماہ پنڈی میں درج…

توشہ خانہ ٹو کیس : بانی تحریک انصاف عمران خان کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست…

24 نومبرکا احتجاج مؤخر ہوگا نہ معطل جو باہر نہ…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر قیادت کے مطابق عمران خان نےکہا ہے کہ 24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہوگا نہ معطل، ‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائےگا۔ پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے مطابق بانی پی ٹی آئی نےکہا ہے…