براؤزنگ ٹیگ

عمران خان

پی ٹی آئی کالعدم ،بشریٰ بی بی گرفتار ہوں گی،واوڈا…

سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہےکہ جلد ہی پی ٹی آئی پر پابندی لگنے والی ہے اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتار ہوں گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگے گی اور بشریٰ بی بی کی…

عمران خان، بشری بی بی، علی امین اور ہزاروں کارکنان…

اسلام آباد میں احتجاج پر بانی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں اور ہزاروں کارکنان کے خلاف اسلام آباد میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت 8 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی احتجاج میں سرکاری وسائل استعمال کیخلاف درخواست ناقابل…

نو مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانت…

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر پراسکیوشن اور درخواست گزار کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات…

دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کی کال تک جاری رہے…

مانسہرہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ دھرنا ایک تحریک ہے جو جاری ہے اور عمران خان کی کال تک جاری رہے گی۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ ہم نے اسلام آباد میں احتجاج کے لیے پرامن…

بشریٰ بی بی پی ٹی آئی کارکنان کو لیکر ریڈ زون کی…

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکن26 نمبر چونگی سے ریڈ زون کی طرف روانہ ہو گئے۔ بشری بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ اسلام آباد کے سیکٹر جی 11 پہنچ گیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے احتجاج…

حکومت سے مذاکرات کے بعد پی ٹی آئی کے وفد کی عمران…

حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا وفد بانی پی ٹی آئی سے مشاورت اور لائحہ عمل پر مشاورت کیلیے اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔ پی ٹی آئی کے وفد کی اڈیالہ جیل میں آج دوسری بار بانی چیئرمین سے ملاقات ہورہی ہے، اس سے قبل بیرسٹر…

احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد…

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ان کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے احتجاج کو فائنل کال ہی قرار دیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی…

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمران خان اور دیگر ملزمان پر…

جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخر ہو گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، جس میں تحریک انصاف کے وکیل محمد فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے۔…

مذاکرات کا وقت ختم، حکومت کے پاس عمران کی رہائی کے…

پشاور: سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو رہا کرنا پڑے گا اور حکومت کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ تحریک انصاف کے پشاور سے نکلنے والے قافلے میں شریک سابق صدر عارف علوی نے کہا کہ آج تک بانی پی ٹی آئی کی کوئی کال ناکام…

عمران خان کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے: علی…

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جو حکم ملا ہے اس پر ہر صورت عمل کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر کہا کہ حکومت سے مذاکرات…