عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں سے متعلق رپورٹ…
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے دو صفحات پر مشتمل رپورٹ جمع کرا دی گئی۔رپورٹ کے ساتھ 24 صفحات پر مشتمل اخباری تراشے اور عمران خان کے اب…