افغان کرکٹر راشد خان نے شادی کرلی
افغانستان کرکٹ ٹیم کے مشہور اسپِن بولر راشد خانشادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
راشد خان کی شادی کی تقریب 3 اکتوبر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئی۔
تقریب میں ساتھی کرکٹرز اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ میڈیا کے مطابق ان کی شادی پشتو…