سوات: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد سرغنہ سمیت…
قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سوات کے علاقے چار باغ میں مشترکہ آپریشن ۔آپریشن کے دوران دو خارجی جہنم واصل۔ مارے جانے والے خارجیوں میں رنگ لیڈر عطا للہ عرف مہران بھی شامل ہے جبکہ آپریشن کے دوران ایک خارجی زخمی حالت میں گرفتار بھی کر لیا…