سینئر رہنما پی ٹی آئی کا اسپیکر قومی اسمبلی سے…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق سے رابطہ کرکے مذاکرات کے باضابطہ آغاز پر تبادلہ خیال کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے رابطہ…