حوثی حملوں میں سعودی عرب کے 3 طیارے متاثر ہونے کا…
یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ہوائی اڈے پر حملوں کے نتیجے میں ایک کے بجائے تین طیاروں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ دو علاقائی حکام نے ہفتے کے روز اس واقعے کی تصدیق کی، تاہم انہوں نے نام ظاہر نہ کرنے کی…