اماراتی سفارت خانہ کی جانب سے "رن تھرو دی…
اسلام آباد متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے کہا ہے کہ اماراتی سفارت خانہ پاکستانی نوجوانوں کے لیے صحتمندانہ سرگرمیوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ صحتمند تفریح اور سرگرمیوں کے فروغ سے…