13 سالہ ویبھاؤ سوریا ونشی کا راجستھان رائلز…
13 سالہ ویبھاو سوریا ونشی نے انڈین پریمیئر لیگ میں راجستھان رائلز کا حصہ بن کر نئی تاریخ رقم کر دی ۔ یہ نوجوان بلے باز نہ صرف آئی پی ایل میں شامل ہونے والا سب سے کم عمر کھلاڑی بن گیا ہے بلکہ اپنی غیر معمولی کارکردگی کی بنیاد پر کرکٹ کے…