فیروز سمیت گھر پر بھی کالاجادو ہوا: اداکار کی…
پاکستانی اداکار فیروز خان کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ فیروز پر کئی مرتبہ جادو ٹونے کیے گئے جس کے بعد وہ عجیب وغریب حرکتیں شروع کردیتے تھے۔ سوشل میڈیا پر اداکار فیروز خان کی والدہ کا بیٹے کے ہمراہ اسپیشل وی لاگ وائرل ہوگیا جس میں انہیں…