دھند اور اسموگ کے باعث کئی پروازیں منسوخ ، ریل…
پنجاب میں دھند اور اسموگ کے باعث کئی پروازیں منسوخ ہونے کے علاوہ ریل سروس بھی متاثر ہو گئی ہے۔
دھند کے باعث ملتان اور فیصل آباد کی 3 پروازیں متبادل منتقل کی گئیں جبکہ جدہ ملتان کی غیر ملکی ائیر لائن کی 2 پروازیں منسوخ کر دی…