خضدار میں 5.9 شدت کا زلزلہ، شہری خوف زدہ
بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں ہفتے کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلی جگہوں پر جمع ہوگئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ صبح 5 بج کر 6 منٹ پر آیا، جس کی شدت 5.9…