تمام سیاسی قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے، حافظ نعیم…
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین سیاسی قیدیوں کی گرفتاریاں کسی صورت قابل قبول نہیں، حکومت انہیں فوری طور پر رہا کرے۔ادارہ نور حق کراچی میں پریس…