پاکستان کا ہر انچ محفوظ، سرحد پار دراندازی کا…
کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرحدوں کے تقدس پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا اور سرحد پار سے ہونے والی دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ سرحدی خلاف ورزی کی صورت میں فیصلہ…