اپنے وسائل سے جنگ لڑی، کہیں سے مدد نہیں لی، جنرل…
راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی (سی جی سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ تنازع میں پاکستان نے 96 گھنٹے تک مکمل طور پر اپنے وسائل پر انحصار کیا، کہیں سے کوئی مدد نہیں لی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو…