بلوچستان میں دہشت گردی، ایل پی جی کی قلت کا خدشہ
اسلام آباد: بلوچستان میں سکیورٹی کی مخدوش صورتحال اور ایل پی جی ٹینکروں پر حملوں کے باعث ملک میں ایل پی جی کی قلت اور قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔اوگرا کی دستاویزات کے مطابق کوئٹہ، نوشکی، دالبندین اور تفتان روٹ پر ایل پی جی کی…