وزیراعظم کا اووربلنگ کرنے والے افسران کیخلاف سخت…
وزیراعظم شہباز نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اسمارٹ میٹرز لگانے کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اوور بلنگ کسی صورت قبول نہیں، اوور بلنگ میں ملوث اسفران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی…