براؤزنگ ٹیگ

امریکہ

امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، ایٹمی پروگرام پر کوئی…

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دفاعی نظام…

امریکہ کا فوجی عدالتوں سے شہریوں کو سزائوں پر…

امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو 9…

الزامات بے بنیاد اور غیر منطقی ہیں:امریکی عہدیدار…

امریکی سینئرعہدیدار کے تھنک ٹینک میں بیان پر دفترِ خارجہ کا ردِعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق امریکی الزامات بے بنیاد، غیر منطقی اور تاریخ سے لاعلمی پر مبنی ہیں، بغیر ثبوت حالیہ الزامات دو طرفہ تعلقات کے لیے معاون ثابت نہیں…

امریکی پابندیوں سے پاکستان کی میزائل صلاحیت پر…

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں سے پاکستان کی میزائل صلاحیت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دفاعی تجزیہ کار سید محمد علی نے کہا کہ امریکا کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں بہت ہی افسوسناک ہیں، اس قسم کی پابندیوں…

امریکہ کا بھارتی شہری پر روس کو غیر قانونی…

 بھارتی شہری پوری دنیا میں اپنی بددیانتی کی وجہ سے بدنام ، پے در پے جعلسازی اور دو نمبری کے واقعات میں کئی بھارتی کمپنیاں بین مگر اوور سیز بھارتی اپنے ملک کا نام پوری دنیا میں کالی سیاہی سے روشن کرنے سے باز نہ آئے ۔ اب تازہ میڈیا رپورٹس کے…

امریکہ میں بم طوفان نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد…

واشنگٹن: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان بم سے 5 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ شدید طوفان کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے شمال مغربی علاقے…

یوکرین امریکی ہتھیار روس پر حملوں میں استعمال کرے…

امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے یوکرین کو امریکی فراہم کردہ ہتھیاروں سے روسی سرزمین پر حملے کرنے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے ۔ اس اقدام کو یوکرین-روس تنازعے میں امریکی پالیسی میں اہم تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یوکرین…

ڈونلڈ ٹرمپ نے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئرکو وزیرصحت…

نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرصحت کیلئے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کو نامزد کیا ہے۔ رابرٹ ایف کینیڈی امریکا کے صدر بننے کی دوڑ میں شامل تھے اور وہ آخری لمحات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں دستبردار ہوگئے تھے۔ اس کے علاوہ رابرٹ ایف کینیڈی نے ری…

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار پر امریکی…

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کھیلوں کی سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ کھیل ملکوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہوتے ہیں، پاکستان اور بھارت دونوں باہمی…

ٹرمپ ٹیم نے پینٹاگون افسران کو برطرف کرنے کی تیاری…

نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی عبوری ٹیم نے امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے افسران کو برطرف کرنے کے لیے لسٹیں بنانےکا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم نے متعدد پینٹاگون افسران کو…