اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور سے بیرون ملک منشیات…
اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام بنا دی گئیں۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور 6 مختلف آپریشنز میں…