براؤزنگ ٹیگ

آئی سی سی

چیمپئنز ٹرافی اور27-2024 کے آئی سی سی ایونٹس کے…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )  نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا بلآخر حل نکال لیا ہے۔ معاہدے کے تحت 8 ٹیموں کے اس ایونٹ میں بھارت کے میچز ایک غیر جانبدار مقام پر کھیلے جائیں گے جب کہ بدلے میں آئی سی سی کے…

بھارت پی سی بی فارمولے کے تحت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے…

بھارتی میڈیا نے نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی فیوژن فارمولے کے تحت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی بورڈ فیوژن فارمولا اپنے ایونٹس پر لاگو نہیں کرنا چاہتا۔…

چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے نہ پاسکے، آئی سی سی…

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق ہونے والا آئی سی سی کا اہم اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہونا تھا جس میں ٹرافی کی میزبانی اور شیڈول سے متعلق چیزوں کو طے کرنا تھا۔…

چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج…

دبئی: چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہو گا۔گزشتہ روز پاکستان کی بنیادی شرط مانے جانے کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ ایونٹ کے شیڈول کا اعلان اگلے 48 گھنٹوں میں کر دیا جائےگا۔ نئے فارمولے کے تحت اگلے تین سال تک…

پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کے انکار کے بعد بھارتی براڈ…

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کی ہٹ دھرمی کے سبب غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ بھارت پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کروانے پر بضد ہے جس کے تحت چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اپنے میچز دبئی میں…

چیمپئن ٹرافی: پی سی بی فارمولا تسلیم نہیں: بھارت…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا پیش کردہ فارمولا تسلیم کرنےسے انکارکردیا۔ذرائع کے مطابق ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے جب کہ آج دبئی میں ہونے والی آئی سی سی بورڈمیٹنگ بھی ملتوی کردی گئی۔ ذرائع کا…

چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع

کراچی: چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے، فیصلے کے لیے منعقدہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں محسن نقوی بھی شرکت کریں گے، وہ آج صبح دبئی روانہ ہوں گے۔ پاکستانی پارٹنر شپ یا فیوژن فارمولے میں بھارت کی عدم دلچسپی سامنے آ چکی…

پاکستان نے آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کیلیے…

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کیلیے ہائبرڈ قبول کر لیا ، بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان نے آئی سی سی کے سامنے شرائط بھی رکھ دیں ۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کے سامنے شرط رکھی کہ…

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کے سخت موقف پر آئی سی سی…

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے تعین سے متعلق ہونے والی آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی بورڈ میٹنگ ملتوی ہو گئی۔گزشتہ روز چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہو سکا تھا جس کے بعد اجلاس…

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کو میزبانی پر 60 لاکھ ڈالرز…

پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق کے 60 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔اس کے علاوہ پاکستان کو ٹورنامنٹ کی انشورنس کرانے کے لیے 12 سے 13 لاکھ ڈالرز بطور پریمیم انشورنس کمپنی کو ادا کرنے ہوں گے،مزید یہ کہ پاکستان کو گیٹ منی اور…