براؤزنگ ٹیگ

آئینی ترمیم

جماعت اسلامی کا 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف عدالت سے…

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف عدلیہ سے رجوع کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی والوں کو شروع…

26 ویں آئینی ترمیم میں سنگین خامیوں کی نشاندہی

حال ہی میں پارلیمنٹ سے منظور کرائے گئے آئینی پیکیج کی مسودہ سازی میں کچھ ایسے مسائل موجود ہیں جن کی وجہ سے الجھاؤ پیدا ہو رہا ہے لیکن ایک اہم ماہر قانون نے ’’سنگین خامی‘‘ کی نشاندہی کی ہے کہ اگر اس خامی کو 27 ویں ترمیم کے ذریعے…

آئینی ترمیم کسی کی ذات نہیں ادارے کی بہتری کیلئے…

اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ(ن)طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کسی کی ذات نہیں ادارے کی بہتری کے لیے ہوئی۔ طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن تنقید برائے تنقید کررہی ہے، تحریک انصاف سے کسی مثبت بات کی توقع نہیں کی جا سکتی۔…

26 ویں آئینی ترمیم، عدلیہ کے 40 فیصد مقدمات…

اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد عدالتوں نے آئینی درخواستوں کی سماعت روک دی۔ ملک بھر کی عدالتوں کےزیرسماعت 40فیصد درخواستیں آئندہ ماہ آئینی بینچوں کو ٹرانسفر کرنے کا عمل شروع کردیا جائے گا۔ سپریم کورٹ اور پانچوں…

پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے چیف جسٹس کیلئے جسٹس…

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے ممبران شریک نہیں۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ…

انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے ہماری اس آئینی ترمیم…

کل ایوان میں جو ہوا اس پر ہماری جگ ہنسائی ہو گی، انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے کل ہماری اس آئینی ترمیم کا مذاق اڑایا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے اظہار خیال کرتے…

نیا چیف جسٹس کون ہوگا؟ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا…

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس ختم ہوگیا۔ 12 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم 5 میں ہو رہا ہے۔ سنی…

آئینی ترمیم آزاد عدلیہ پر حملہ ، اس بار پورا…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم آزاد عدلیہ پر حملہ ہے، ہم اس کیخلاف احتجاج کرکے پورا پاکستان بلاک کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ آئینی ترمیم کو نہیں مانتے، احتجاج کے…

26 ویں آئینی ترمیم پاکستان کی ترقی اور استحکام…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کیلئے بہت مؤثر اور مثبت ثابت ہوگی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم…

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم چیلنج

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا۔سپریم کورٹ سے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی گئی۔ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر کی گئی پہلی درخواست میں وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا…