جنوبی افریقہ کے خلاف بھی اچھا پرفارم کریں گے: محمد رضوان

پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان محمد رضوان  نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو نئے نئے پلیئرز مل رہے ہیں، اپنے ملک میں کھیلنا آسان جبکہ دوسرے ممالک میں کھیلنا مشکل ہوتا ہے۔سری لنکا کے لئے اور پلیئر اور زمبابوے کے لئے اور پلیئر کا ہم نے انتخاب کیا جو ایک اچھا فیصلہ رہا،چمپیئن ٹرافی اور ولڈ کپ دور دور ہیں، اچھی ٹیم آپ کو ملے گی جبکہ پاکستانی ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کا بھی اچھا اضافی ہو رہا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے